عالمی خبریں

9 مہینوں بعد ایفل ٹاور کو دوبارہ کھول دیا گیا

خلیج اردو
16 جولائی 2021
پیرس : ایفل ٹاور کو جمعہ کے روز سیاحوں کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ یہ دوسری جنگ عظیم بعد 9 مہینوں کے کیلئے بند کیا گیا جو سب سے زیادہ عرصہ ہے۔

آئرن لیڈی کے باقیات اب دوبارہ سے معمولاتے کی جانب لوٹے گی۔ کرونا وائرس کی صورت حال میں بہتری کے بعد اس 300 میٹر کے شاہکار کو 9 مہینوں بعد کھولا گیا ہے۔

روزمرہ سیاحوں کی تعداد کو 13000 تک محدود کیا گیا ہے تاہم سیاحوں کو سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

عملے کی جانب سے حفاظتی اقدامات کی یقین دہانی کے بعد سے ایفل ٹاور کو کھول دیا گیا ہے۔

توقع کی جاری ہے کہ آدھے سیاح جو ٹاور کو دیکھنے آئیں گے ، فرانسیسی ہونگے جبکہ باقیوں میں اطالوی ، ہسپانوی زیادہ مقدار میں ہونگے۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button