خلیجی خبریںعالمی خبریں

ترکی میں سفیر عنقریب ذمہ داریاں سنبھالے گا لیکن حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل

خلیج اردو: ترکیہ میں اسرائیلی سفارت خانے کی ناظم الامور ایرٹ لیلیان نے توقع ظاہر کی ہے کہ استنبول میں حماس کے دفتر کو بند کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ سفیر کی دوبارہ تقرری وقت کا معاملہ ہے، ثبوت یا تردید کا سوال نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کی طرف سے تاخیر کے امکان کی واحد وجہ اسرائیل میں انتخابات ہیں، لیکن مجھے امید ہے کہ یہ اقدام مناسب وقت پر کیا جائے گا اور یہ عمل چند ہفتوں میں مکمل ہو جائے گا۔”

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button