خلیجی خبریںعالمی خبریں

روس نے شام میں ترکیہ کی فوجی مداخلت کو ناقابل قبول قرار دے دیا

خلیج اردو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس کو شام میں ترکیہ کی فوجی کارروائی ناقابل قبول ہوگی۔

ماسکو میں شامی ہم منصب فیصل مقداد کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرگئی لاوروف نے بیان دیا کہ شام میں کشیدگی میں اضافہ کرنے والے اقدامات قابل قبول نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ روس اور شام اس سلسلے میں ترکیہ سے بات چیت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جسمیں ترکیہ سے کوئی بھی نئی فوجی کارروائی شروع نہ کرنے پر بات ہوگی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button