ٹپس

انتہائی آسان طریقے سے ، آپ کون کون سے موبائل اپلیکیشن سے رقم بنا سکتے ہیں؟

خلیج ارادو
دبئی : متحدہ عرب امارات میں کونسی موبائل اپلیکیشن ایسے ہیں جن سے آپ رقم بنا سکتے ہیں
خلیج اردو
دبئی : جب آپ کا سمارٹ فون اور والٹ ایک ساتھاستعمال ہورہے ہوں تو نہ صرف آپ رقم بچا سکتے ہیں بلکہ آپ کچھ رقم کما بھی سکتے ہیں۔

آپ متحدہ عرب امارات میں ان موبائل اپلیکیشن کی مدد سے رقم بھی بنا سکتے ہیں۔

ٹاسک سپوٹنگ : یہ متحدہ عرب امارات کی اپلیکیشن ہے جس کی مدد سے آپ رقم بنا سکتے ہیں اور اس کیلیے کچھ کرنے کے بجائے آپ نے اسے صرف ااستعمال کرنا ہے۔ یہاں صرفآپ فیڈ بیک کے بدلے رقم حاصل کر سکتے ہیں۔ جیسے آپ کسی شاپنگ مال ، کسی ریٹیلرشاپ ، کسی ریسٹورنٹ میں گئے اور اس کے حوالے سےآپ کی رائے یا فیڈ بیک آپ کو رقم دے گا۔

آپ ری ویو میں چند منٹ کے بدلے تین سے بیس ڈالر کما سکتی ہیں جو آپ کو پے پال اکاؤنٹ میں مل جائے گی۔

اتصلات سمائلیز : سمائلی یو اے ای کے ذریعےآپ پوائنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ ہر ایک ٹرانزیکشن کیلیے جو آپ سمائلز ای شاپ پر کرتے ہیں ، آپ کو پوائنٹ ملتے ہیں جو آپ کے سمائلی کے اکاؤنٹ میں جمع ہونگے۔

سمائلی پوائنٹ کو ماہانہ بل ادائیگی سے بھی ملیں گے۔اس میں آپ کو پوسٹ پیڈ سالانہ کا پلان بھی ملے گا۔ آپ یہ پوائنٹ فروخت کر سکتے ہیں۔اپلیکیشن یا انلائن مارکیٹ پلیس سے۔

جب آپ ای شاپ پر ایک درہم کی خریداری کرتے ہین تو آپ کو چھ پوائنٹس ملیں گے۔ صارفین کو ایک خرید کر ایک مفت حاصل کرنے کا آفر ملے گا۔ جیسے خوارک ، سینما ، سفر ، ویل نس اور دیگر لائف اسٹائل کیٹگریز میں ووچرز ملیں گے۔

ہائپر مارکیٹ میں ہر ایک درہم کے بدلے دو سمائلز ، لاےف چاسٹائل اور دیگر شاپنگ پر چھ پوائنٹس ، ٹریول اسپنٹ پر ایک درہم اور اتصالات پر تین پوائنٹس ملیں گے۔

متحدہ عرب امارات کے چار ہزار آوٹ لیٹ میں نو سو برینڈز پر سمائلی اپلیکیشن کے چارسو ملین سمائلی خریداری ہوئی ہے جس میں صارفین نے دو اعشاریہ ایک ملین کی بچت کی ہے۔

بیم والٹ : تقریبا ساڑھے سات لاکھ صارفین کے ساتھ یہ اپلیکیشن روزانہ آپ کو کچھ نہ کچھ رقم بنانے کا موقع دیتا ہے۔ یہ اپلیکیشن آپ الڈو ، کوسٹا ، انوک ، چلز پر فروخت کر سکتے ہیں۔

دی انٹرٹینر : یہ ڈیجیٹل سیونگ اپلیکیشن آپ کو اجازت دیتا ہے کہ صارف ایک خرید کر ایک مفت حاصل کریں۔ اس اپلیکیشن میں ووچر اور خصوصی پروموشنز شامل ہیں۔

سوا بکس : اس اپلیکیشن میں آپ کو شاپنگ ، سروے کا جواب دینے ، ایکسپلورنگ اور ڈسکورنگ پر آپ کو پانچ سے سو ڈالر کا گفٹ ملے گا۔

گروپون : آپ ٹیکنکلی رقم تو نہیں بنا پائیں گے لیکن آُ کافی رقم بچا پائیں گے۔ مختلف خریداری ، سرگرمیوں ، سفر اور سہولیات پر آپ کو اگلی خریداری کیلئے پچاس فیصد کا بارگین ملے گا۔

پری سینا : یہ اپلیکیشن صارفین کو پچاس سے زیادہ انلائن اسٹورز پر پانچ سو اشیاء کی خریداری پر سب سے سستا ڈیل دیتا ہے۔ جب ان اشیاء کی قیمتیں کم ہوتیں ہیں تو آپ کو الرٹ ملتا ہے۔

اس سہولت میں پرانی قیمتوں کا ریکارڈ ہوتا ہے اور سمارٹ مارکیٹ میں سے آپ کو پرانی قیمتوں کے ساتھ موازنے میں نئے قیمتیں بتائیں جاتیں ہیں۔

فوری ریوارڈ : ایک لایلٹی پروگرام جس میں اشتہار کنددگان کو موقع ملتا ہے کہ وہ اپنے پراڈکٹس کی تشہیر کریں۔ اس کے بدلے مین آپ کو فوری طور پر رقم ملتی ہے۔ اس میں آپ جتنے زیادہ سروے کریں یا چک ان تو آپ کے پاس اتنا ہی زیادہ رقم جیتنے کا موقع ہوتا ہے۔

یہ اپلیکیشن آپ کے اسٹار بک اور امیزون میں آپ کے اکاؤنٹ میں آتے ہیں۔ اس پر استعمال کنندگان دس ڈالر سے زیادہ خریداری کر سکتے ہیں۔

Source : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button