عالمی خبریں

دبئی سے انڈیا جانے والی ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز رن وے سے پھسل گئی

پرواز کوزیکوڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر رن وے سے پھسل گئی

 

خلیج اردو آئن لائن: جمعہ کے روز دبئی سے انڈیا کے لیے اڑان بھرنے والی ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز ریاست کیرالہ کے شہر کوزیکوڈ کے  انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر رن وے سے پھسل گئی۔

بھارتی میڈیا سے آنے والے خبروں کے مطابق 191 مسافروں کو دبئی سے انڈیا لیجانے والی ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز رن وے سے پھسلنے کے بعد قریبی آبادی میں جا گری۔ آگ بھجانے والی گاڑیاں اور ایمبولینسیں جائے حادثہ پہنچ گئی ہیں۔

ابھی مزید تفصیلا ت آنا باقی ہیں۔

Source: Khaleej Times, The Hindu

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button