عالمی خبریں

بیوئی کوکورونا کا کہہ کر گرل فرینڈ کے ساتھ رہنے والا شخص پکڑا گیا

(خلیج اردو ) بیوی کوکورونا کا کہہ کر گرل فرینڈ کے ساتھ رہنے والا شخص پکڑا گیا۔ اپنی نوعیت کے عجیب واقعے میں 28 سالہ مرد نے اپنی بیوی کو فون کیا کہ اسکو کورونا وائرس کی وجہ سے بیماری ہوگئی ہے اور وہ خودکشی کرنے جارہا ہے ۔

بیوی نے پریشانی کی حالت میں اپنے بھائیوں اور پولیس کو اطلاع دی ۔

پولیس نے مرد کی تلاش شروع کردی جو ایک دوسرے ریاست میں ایک مہینہ سے ایک اور لڑکی کے ساتھ رہ رہا تھا ۔
پولیس نے اسکو پکڑا کر ممبی میں اس کے گھر والوں کے حوالہ کردیا ۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button