عالمی خبریں

امریکہ میں کورونا وائرس کے فائزر ویکسین کی منظوری دیدی گئی

خلیج اردو
11 دسمبر 2020
واشنگٹن : امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کے مشیروں نے فائزر کی کوویڈ 19 ویکسین پر اعتماد کا اظہار کر دیا۔اس طرح فائزر کے ایجنسی کو استعمال کی اجازت کا راستہ ہموار ہو گیا۔

امریکی میڈیا رپورٹس نے بتایا تھا کہ ایف وی ڈی کوویڈ 19 ویکسین کی کچھ دنوں میں منظوری دے گا۔

ماہرین کے پینل نے 16ویکسین کے سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد کے لئے ہنگامی اجازت کے حق میں ووٹ دیا۔ اگرچہ ایف ڈی اے کو عام طور پر مشروے کی ضرورت ہوتی نہیں لیکن یہ اکثر مشورہ لیتا ہے۔ ویکسین کی کلینکل اجازت کی توقع کچھ دنوں میں کی جا رہی ہے ، جس سے اگلے ہفتے صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں اور نرسنگ ہوم کے رہائشیوں کو ویکسین ملنا شروع ہوجائیں گی۔

Sound : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button